پاکستانی ڈرامے دنیا بھر میں مقبول تو ہیں مگر ان میں خواتین کے کرداروں پر اکثر تنقید بھی کی جاتی ہے۔ خود بہت سی پاکستانی خواتین ہی محسوس کرتی ہیں کہ ان کرداروں کے ذریعے لڑکیوں کو غلط پیغام مل رہا ہے۔ آج کے پاکستانی ڈرامے کی عورت کن پابندیوں میں جکڑی ہے اور کیوں؟ جانیے پردے کے پیچھے کی کہانی اداکارہ فریال محمود اور مصنف علی عمران کی زبانی پروگرام ’ع مطابق‘ میں۔ میزبان: ندا سمیر پروڈیوسر: آعیزہ عرفان رپورٹر: عمیر علوی
You may also like
ککڑی: ‘سینسر کی چھری سے گزری فلم قصائی کی چھری...
ٹپکتی چھت اور ہیئر ڈرائیر سے گراؤنڈ خشک کرنے کی...
تیرے بن کی نئی قسط پر بحث؛ ‘کیا پروڈیوسرز واقعی...
کیا منی سیریز کا تجربہ پاکستان میں روایتی ڈراموں سے...
بچپن یادگار بنانے والے شعیب ہاشمی خود ایک یاد بن گئ
گارڈینز آف دی گیلکسی والیوم تھری؛ ناقدین فلم کے بارے...
About the author

Omair Alavi
عمیر علوی ایک بہت معزز صحافی، تنقید کار اور تبصرہ نگار ہیں جو خبروں، کھیلوں، شوبز، فلم، بلاگ، مضامین، ڈرامہ، جائزوں اور پی ٹی وی ڈرامہ میں مہارت رکھتے ہیں۔ وسیع تجربے اور داستان سوزی کی خصوصیت کے ساتھ، وہ اپنے دلچسپ تجزیوں اور دلکش تقریروں کے ذریعے حاضرین کو مسحور کرتے ہیں۔ ان کی ماہری اور تعاون نے انہیں میڈیا اور تفریحی صنعت کا اہم شخصیت بنا دیا ہے۔