ڈرامہ ڈرامے کے جائزے میری رائے

‘سانولی لڑکیوں کو آج بھی منفی کردار میں کاسٹ کیا جاتا ہے’

Written by ceditor

پاکستانی ماڈل اور اداکارہ آمنہ الیاس کہتی ہیں کہ ڈراموں میں میچیور عورت کا کردار ادا کرنے سے ان کے ہیروئن اسٹیٹس پر کوئی فرق نہیں پڑا۔ وائس آف امریکہ کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے شوبز انڈسٹری میں بیوٹی اسٹینڈرز پر بھی گفتگو کی اور کہا کہ رنگت کی وجہ سے اب بھی بہت زیادہ تفریق پائی جاتی ہے اور سانولی لڑکی کو منفی کردار میں کاسٹ کیا جاتا ہے۔

عمیر علوی – وائس آف امریکا

About the author

ceditor