ڈرامہ ڈرامے کے جائزے میری رائے

کابلی پلاؤ: ‘حاجی مشتاق کا کردار آفر ہوا تو دل کیا کہ رائٹر کے ہاتھ چوم لوں’

Written by ceditor

پاکستان میں آج کل ‘کابلی پلاؤ’ ڈرامہ کافی مقبول ہو رہا ہے۔ اس ڈرامے میں حاجی مشتاق کا مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار احتشام الدین نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں کہا کہ جب انہیں مرکزی کردار آفر ہوا تو انہوں نے رائٹر کے ہاتھ چومنے کی خواہش کا اظہار کیا۔ احتشام الدین کا مکمل انٹرویو دیکھیے۔

عمیر علوی وائس آف امریکا

About the author

ceditor