جائزے فلمی جائزے

‘ہیرو یا ولن بننے میں دلچسپی نہیں، اداکار کے طور پر پہچان بنانا چاہتا ہوں’

Written by ceditor

پاکستانی اداکار مرزا گوہر رشید کہتے ہیں کہ ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ کا حصہ بننے پر انہیں فخر ہے جب کہ ‘جندو’ اور ‘جنت سے آگے’ میں ان کی اداکاری پر منفی ردِ عمل سے انہیں فرق نہیں پڑتا۔ گوہر رشید کی عمیر علوی سے گفتگو دیکھیے۔

عمیر علوی وائس آف امریکا

About the author

ceditor