شوبز فلمی جائزے فلمیں

پاکستانی شارٹ فلم ‘جامن کا درخت’ انٹرنیشنل فلم فیسٹیولز میں کامیاب

Written by ceditor

پاکستانی شارٹ فلم ‘جامن کا درخت’ انٹرنیشنل فلم فیسٹیولز میں ایوارڈز حاصل کر رہی ہے۔ فلم کی کہانی معروف ٹی وی رائٹر بی گل نے لکھی ہے جب کہ رافع راشدی اس کے ہدایت کار ہیں۔ فلم کی کہانی کیا ہے اور اسے کون کون سے ایوارڈز ملے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔

عمیر علوی – امریکا کی آواز

About the author

ceditor