’’والد رمضان سے پہلے ہم بہن بھائیوں کو بلا کر کھانے پینے کی پسندیدہ چیزوں کی فہرست بناتے تھے۔ والدہ کا تعلق ایران سے تھا اس لیے وہ ایسی کئی ڈشز بناتی تھیں جو آج کہیں نظر نہیں آتیں۔ہمارے گھر کی روایت تھی کہ رمضان میں ایک دن سب ملازمین اور ان کے گھر والے ہمارے مہمان ہوتے تھے اور ہم ان کے میزبان بنتے تھے۔‘‘ دیکھیے ٹی وی اداکارہ عذرا منصور کی دلچسپ یادیں وائس آف امریکہ کی سیریز ‘ماضی کے رمضان’ میں۔
You may also like
فلمیں بن ہی کم رہی ہیں، زیادہ بنیں تو نظر بھی آؤں:...
میرے لکھنے کی رفتار دیکھ کر ایجنٹ نے مجھے ’ریلکٹنٹ...
’ڈرامے ایسے ہونے چاہئیں کہ خواتین کے علاوہ بھی کوئی...
اسکرپٹ اور ہدایت کار اچھا ہو تو کاسٹ سے فرق نہیں پرتا
جو بھی کردار ملتا ہے اسے مرکزی کردار سماج کر ادا کرتی...
نجم سیٹھی کی نیوٹرل وینیو پر پاک، بھارت ٹیسٹ سیریز کی...
About the author
Omair Alavi
عمیر علوی ایک بہت معزز صحافی، تنقید کار اور تبصرہ نگار ہیں جو خبروں، کھیلوں، شوبز، فلم، بلاگ، مضامین، ڈرامہ، جائزوں اور پی ٹی وی ڈرامہ میں مہارت رکھتے ہیں۔ وسیع تجربے اور داستان سوزی کی خصوصیت کے ساتھ، وہ اپنے دلچسپ تجزیوں اور دلکش تقریروں کے ذریعے حاضرین کو مسحور کرتے ہیں۔ ان کی ماہری اور تعاون نے انہیں میڈیا اور تفریحی صنعت کا اہم شخصیت بنا دیا ہے۔