محمد احمد کا شمار پاکستان کے ان اداکاروں میں ہوتا ہے جو اسکرین پر تو لوگوں کو محظوظ کرتے ہی ہیں لیکن بطور اسکرپٹ رائٹر بھی کئی دہائیوں سے انڈسٹری سے جڑے ہوئے ہیں۔ اس وقت ان کا ڈرامہ ‘کچھ ان کہی’ ٹی وی پر نشر ہو رہا ہے۔ محمد احمد نے وائس آف امریکہ کے ساتھ انٹرویو میں اس ڈرامے کے ساتھ پاکستان کی شوبز انڈسٹری پر بھی کھل کر بات کی ہے۔
You may also like
‘بچپن سے ڈانسر بننا چاہتا تھا’
نئے فن کاروں کے پاس کام بہت ہے لیکن سیکھنے کا شوق...
سال 2023 میں کون سے ڈرامے نمایاں رہے؟
کابلی پلاؤ: ‘حاجی مشتاق کا کردار آفر ہوا تو دل...
‘سانولی لڑکیوں کو آج بھی منفی کردار میں کاسٹ کیا...
‘حادثہ’ کی موٹروے ریپ کیس سے...
About the author
Omair Alavi
عمیر علوی ایک بہت معزز صحافی، تنقید کار اور تبصرہ نگار ہیں جو خبروں، کھیلوں، شوبز، فلم، بلاگ، مضامین، ڈرامہ، جائزوں اور پی ٹی وی ڈرامہ میں مہارت رکھتے ہیں۔ وسیع تجربے اور داستان سوزی کی خصوصیت کے ساتھ، وہ اپنے دلچسپ تجزیوں اور دلکش تقریروں کے ذریعے حاضرین کو مسحور کرتے ہیں۔ ان کی ماہری اور تعاون نے انہیں میڈیا اور تفریحی صنعت کا اہم شخصیت بنا دیا ہے۔