Drama Reviews Reviews

ع مطابق | کیا پاکستان کا ٹی وی ڈرامہ اپنے ملک کی عورت کا درست عکاس ہے؟ | چودہواں پروگرام 28 فروری،2022

Written by Omair Alavi

پاکستانی ڈرامے دنیا بھر میں مقبول تو ہیں مگر ان میں خواتین کے کرداروں پر اکثر تنقید بھی کی جاتی ہے۔ خود بہت سی پاکستانی خواتین ہی محسوس کرتی ہیں کہ ان کرداروں کے ذریعے لڑکیوں کو غلط پیغام مل رہا ہے۔ آج کے پاکستانی ڈرامے کی عورت کن پابندیوں میں جکڑی ہے اور کیوں؟ جانیے پردے کے پیچھے کی کہانی اداکارہ فریال محمود اور مصنف علی عمران کی زبانی پروگرام ’ع مطابق‘ میں۔ میزبان: ندا سمیر پروڈیوسر: آعیزہ عرفان رپورٹر: عمیر علوی

Omair Alavi – Voice of America

About the author

Omair Alavi