اسپورٹس جائزے

ومبلڈن دیگر ٹینس ٹورنامنٹس سے کتنا مختلف ہے؟

Written by ceditor

ٹینس کے ٹورنامنٹ ‘ومبلڈن’ میں مقابلے جاری ہیں۔ ٹینس کے کیلنڈر ایئر میں چار بڑے ٹورنامنٹ کھیلے جاتے ہیں جن میں آسٹریلین اوپن، یو ایس اوپن، فرینچ اوپن اور ومبلڈن شامل ہیں۔ گراس کورٹ پر کھیلے جانے والا ومبلڈن دیگر ٹورنامنٹس سے کتنا مختلف ہے؟ بتا رہے ہیں عمیر علوی۔

عمیر علوی – وائس آف امریکہ

About the author

ceditor