اسپورٹس

‘پاکستان میں اصل اداکاروں کے پاس کرنے کو کام ہی نہیں’

پاکستانی اداکار یاسر حسین کی فلم ٹکسالی گیٹ اس وقت سنیما میں لگی ہوئی ہے جب کہ وہ پانچ سال کے وقفے کے بعد تھیٹر میں بھی کم بیک کر رہے ہیں۔ یاسر کہتے ہیں کہ ان کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ ان پراجیکٹس کا حصہ بنیں جس سے لوگوں کو چہروں پر مسکراہٹ آئے۔ عمیر علوی سے یاسر حسین کی گفتگو دیکھیے۔

About the author

ceditor