شوبز

‘صدقے’ پر شاہ رخ خان کا ردعمل آجائے تو مزہ آجائے گا: عاشر وجاہت، نائل وجاہت

Written by ceditor

نوجوان موسیقار اور گلوکار عاشر وجاہت اور نائل وجاہت کا حال ہی میں ریلیز ہونے والا گانا ’صدقے‘ اسپوٹی فائے گلوبل پر ٹاپ ٹرینڈ کر رہا ہے۔ انسٹاگرام ریلز اور ٹک ٹاک پر بھی کئی معروف شخصیات اس گانے کو پسند کر رہی ہیں۔ وائس آف امریکہ کے عمیر علوی کی عاشر اور نائل وجاہت سے گفتگو دیکھیے۔

عمیر علوی – امریکا کی آواز

About the author

ceditor