انٹرویوز

والدہ کے بنائے ایرانی کھانے اب کہیں نظر نہیں آتے

Written by Omair Alavi

’’والد رمضان سے پہلے ہم بہن بھائیوں کو بلا کر کھانے پینے کی پسندیدہ چیزوں کی فہرست بناتے تھے۔ والدہ کا تعلق ایران سے تھا اس لیے وہ ایسی کئی ڈشز بناتی تھیں جو آج کہیں نظر نہیں آتیں۔ہمارے گھر کی روایت تھی کہ رمضان میں ایک دن سب ملازمین اور ان کے گھر والے ہمارے مہمان ہوتے تھے اور ہم ان کے میزبان بنتے تھے۔‘‘ دیکھیے ٹی وی اداکارہ عذرا منصور کی دلچسپ یادیں وائس آف امریکہ کی سیریز ‘ماضی کے رمضان’ میں۔

Omair Alavi – Voice of America

About the author

Omair Alavi

عمیر علوی ایک بہت معزز صحافی، تنقید کار اور تبصرہ نگار ہیں جو خبروں، کھیلوں، شوبز، فلم، بلاگ، مضامین، ڈرامہ، جائزوں اور پی ٹی وی ڈرامہ میں مہارت رکھتے ہیں۔ وسیع تجربے اور داستان سوزی کی خصوصیت کے ساتھ، وہ اپنے دلچسپ تجزیوں اور دلکش تقریروں کے ذریعے حاضرین کو مسحور کرتے ہیں۔ ان کی ماہری اور تعاون نے انہیں میڈیا اور تفریحی صنعت کا اہم شخصیت بنا دیا ہے۔