انٹرویوز شوبز

‘جینٹل مین’ کی کاسٹ پاورفل تھی، اس کا حصہ تو مجھے بننا ہی تھا: زاہد احمد

Written by ceditor

پاکستانی اداکار زاہد احمد ڈرامہ ‘جینٹل مین’ میں ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی جیسے سینئر اداکاروں کے ساتھ اسکرین شیئر کر رہے ہیں۔ وائس آف امریکہ کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے نہ صرف اس ڈرامے میں کام کرنے کی وجہ بتائی بلکہ یہ بھی بتایا کہ وہ کس اداکارہ کے ساتھ کام کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔ زاہد احمد کی عمیر علوی سے گفتگو دیکھیے۔

عمیر علوی – امریکا کی آواز

About the author

ceditor