Films Interview Showbiz

‘قائدِ اعظم زندہ باد میں ایسا فہد مصطفیٰ ہے جسے میں نے بھی نہیں دیکھا’

Written by Omair Alavi

اداکار فہد مصطفیٰ چار برس بعد فلم ‘قائدِاعظم زندہ باد’ کے ذریعے بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے کے لیے تیار ہیں۔ ان کی اس فلم میں نیا کیا ہے اور فہد اب ڈراموں میں اداکاری کیوں نہیں کرتے؟ دیکھیے فہد مصطفیٰ کا انٹرویو عمیر علوی کے ساتھ۔

About the author

Omair Alavi

Leave a Comment